کبھی کبھی ایسے حالات ھو جاتے ھیں کے میں اپنے آپ سے یہ پوچھنے پر مجبور ہو جاتی ہوں کے
میں کون ہوں... کیوں ہو ...کیا کرنے آئی ہوں اس دنیا میں کیا کرنے آئی ہوں... کیسی کام کی ھوں بھی یا نہیں
کبھی کبھی ایسے حالات ھو جاتے ھیں کے میں اپنے آپ سے یہ پوچھنے پر مجبور ہو جاتی ہوں کے
میں کون ہوں... کیوں ہو ...کیا کرنے آئی ہوں اس دنیا میں کیا کرنے آئی ہوں... کیسی کام کی ھوں بھی یا نہیں
رویا تو بہت مگر مجھ سے منہ موڑ کے رویا
کوئی مجبوری ہوگی جو دل توڑ کے رویا
میرے سامنے کر دیے میری تصویر کے ٹکڑے
پتہ لگا وہ میرے پیچھے ان کو جوڑ کے رویا
جو مسکرایا تھا میری موت کی خبر سن کر
لاش دیکھ کر وہ میری جان ٹوٹ کر رویا
ہوا جب اسے احساس اپنی سنگین غلطی کا
سنا ہے میری قبر پر وہ ہاتھ جوڑ کر رویا
اس نے کہا کون ہو تم؟میں نے کہا حسرت تیری
اس نے کہا پاگل ہو تم؟میں نے کہا ایسا ہی سہی
اس نے کہا کرتے ہو کیا؟میں نے کہا پوجا تیری
اس نے کہا کافر ہو کیا؟میں نے کہا بھول ہے تیری
اس نے کہا چاہتے ہو کیا؟میں نے کہا محبت تیری۔
اس نے کہا پشتاوگے؟میں نے کہا کہ قسمت میری
وہ میرے زخم سینے بھی نہیں دیتا
مدہوش بھی رکھتا ہے پینے بھی نہیں دیتا
کیا میری وفاؤں کی اتنی بڑی سزا ہے
مرنے سے روکتا ہے اور جینے بھی نہیں دیتا